اردو زبان میں ایک ویب سائیٹ کا سانچہ

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

دوستو میں لایا ہوں اب آپ کے لئے اردو زبان میں ایک ویب سائیٹ کا سانچہ
جس میں آپ معمولی سا ردو بدل کر کے خود مالک بن سکتے ہیں۔

ڈاون لوڈ لنک:
مفت اردو ویب ٹیمپلیٹ

اس کے علاوہ آپ مفت ہوسٹنگ اور مفت ڈومین نیم مکمل کنٹرول کے ساتھ حاصل کرنے کے لئے مندرجہ زیل ربط دیکھیں شکریہ


مفت ہوسٹنگ
مفت ڈومین نیم



ڈئیزائین اینڈ پاور : پاک گلیکسی ملٹی سروسز کمپنی


منتظر جواب
 

فخرنوید

محفلین
screen_shot_001.jpg
 
Top