اردو تقریر/گفتگو شناخت اطلاقیہ - ایک اہم ضرورت

aslam_jadodiya

محفلین
عزیزی قارئین
السلام علیکم و رحمہ
جیسا کہ آپ سبھی حضرات جانتے ہیں، اردو ویب پر اردو اسپیچ ریکوگنیشن سے متعلق کافی دلچسپی پائی جا رہی ہے ،،،کبھی ڈریگن ،کبھی وایا وائس،،، کبھی ایم ایس ،،،
لیکن وہ سب ایک "جگاڑ" ہی ہے،،، نہ کہ کوئی واقعی اور پائدار حل
میں یہاں تمام ہی لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس ضمن میں اپنی کوششیں تیز تر کریں،،،، اور اپنے دیگر احباب کو بھی متوجہ کریں
شکریہ
والسلام
 
Top