اردو بلاگ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
امید ہے تمام میمبرانِ محفل خیریت سے ہونگے۔میں نے ایک انگلش بلاگ بنایا اور اس پر ایڈسینس بھی لگادیئے لیکن میں اب چونکہ ایڈسینس پر اپرؤ ہوچکا ہوں تو کیا میں اسے اردو بلاگ پر لگا سکتا ہوں۔یا ایڈسینس والے بلاک کردینگے۔۔
اللہ حافظ۔
 
Top