اردو بلاگنگ تھیم

ابن محمد جی

محفلین
السلام علیکم دوستو! یہ ایک انگلش بلاگ تھیم تھا جس کو اردو میں مکمل کنورٹ کیا گیا ہے۔اردو دان دوستوں کے لئے ایک بڑا مسلئہ اردو میں تھیم کا ہے کہ انگلش میں فری میں تھیم مل جاتے ہیں جبکہ اردو میں تھیم نہیں ملتے اور اگر ویب ڈویلپر حضرات بڑی بھاری رقم طلب کرتے ہیں میں نے خود اس سلسلہ میں ایک ڈویلپر سے بات کی تو اس نے مجھ سے پچاس ہزار طلب کئے ۔ اتنی بڑی رقم سن کر بلاگر کے شوقین حضرات کا شوق ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔
میرا ارادہ یہ ہے کہ پچاس کے قریب اردو تھیم تیار کر دوں تا کہ اردو دان طبقہ جس طرح کے تھیم کی ضرورت محسوس کریں اسکو تھیم مل جائیں ۔بس آپ سے اتنی سی گزارش ہے کہ آپ تھیم ملاحظہ فرمائیں اور مزید اس میں بہتری کے لئے مشورہ دیجیے ۔اگر آپ کو کوئی انگلش تھیم پسند ہے اور آپ اسی طرح کا ردو میں ٹیمپلٹ چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔ اسکا لنک یہ ہے
ان شاء اللہ جو مزید ٹیمپلٹ تیار کرونگا ان کے لنک یہاں پیش کرتا رہوں گا۔
شکریہ
 
Top