احمدی نژاد کے انگلش انٹرویو CNN وغیرہ کے

مہوش علی

لائبریرین
مجھے یہ لنکز بھیجے گئے تھے جہاں احمدی نژاد سی این این اور دیگر امریکی میڈیا کمپنیوں کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
اگرچہ کہ ہولی کاسٹ کے حوالے سے مجھے صدرِ ایران جناب احمدی نژاد سے کچھ اختلاف رہا ہے مگر یہ بات بھی صحیح ہے کہ احمدی نژاد واقعی میں کافی ٹیلنٹڈ ہیں۔ یہ چیز مجھے انٹرویوز میں صاف نظر آ رہی ہے جس میں انہوں نے فلسطین کا مسئلہ پھر بہت زور و شور (اور اس دفعہ بہت بہتر طریقے سے) پیش کیا ہے۔

اسکے علاوہ میری ناقص رائے میں انکے یہ انٹرویوز مغرب میں ایران اور انکے اپنے ذاتی امیج کو بہتر بنانے میں ممد ثابت ہوئے ہوں گے۔



 
Top