ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

زوجہ اظہر

محفلین
اس کے ساتھ بچی کیوں تھی، یہ بھی ایک معمہ ہے۔
ہاں ، آپ نے ٹھیک کہا ، مجھے جو بات سمجھ آئی تھی ،وہ یہ کہ
لوگوں پر فیملی کا تاثر جائے ۔۔
ایک شخص جسکے ساتھ بچی ہے اور وہ کسی گاڑی کا دروازہ کھول کر بیٹھ رہا ہو تو تاثر یہی جائے گا کہ یہ ان صاحب کی اپنی گاڑی ہے۔
شاید چھٹی حس کہ میں نے اسوقت سڑک کی طرف دیکھ لیا اور اس کو بھی ہرگز یہ اندازہ نہ ہوگا کہ گاڑی کا مالک نزدیک موجود ہے
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین

ہممم! یہ بات سمجھ آتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
سامان اور پانچ سو کے نوٹ ساتھ مزید ریزگاری واپس کرتا۔۔۔
ہم اسے پانچ سو کا نوٹ واپس کردیتے، وہ خوش ہوجاتا، شکریہ ادا کرتا۔۔۔
کیا بات ہے جناب کی ۔۔۔۔کیا ارادے تھے پیسے واپس نہیں کرنے تھے 🤓
یہ بچپن کی حماقتیں اب نہیں چلیں گی ۔۔۔۔😎😎😎😎
 
Top