ابھیشک اور کریتی ریڈری کی مووی

AMERICAN

محفلین
میں نے یہ ابھی ابھی مووی دیکھ ہے مجھے تو بہت مزہ آیا اتنی زبردست اداکاری کی ہے ابھیشک بچن نے کہ میں‌کیا بتاؤں آپ اگر یہ مووی دیکھ گے تو عش عش کر اٹھیں گے۔ یار کمال کی مووی ہے۔

تیرا جادو چل گیا​
 
Top