ابلیس اور آدم

نیلم

محفلین
عزازیل یا ابلیس بہت عبادت گزار جن تھا۔۔ کہتے ہیں کہ کائینات کا کوئی ایسہ چپہ نہیں جہان اس نے سجدہ نا کیا ہو۔۔

اس کی عبادت گزاری کی وجہ سے فرشتوں کے ساتھ کام کرتا تھا لیکن۔۔۔

اس نے آدم کی قدر نہیں کی ۔۔۔ اس کی طرف سجدے سے انکار کر دیا۔۔

آدم کی عزت نا کرنے کی وجہ سے اللہ کی بارگاہ میں دھدکار دیا گیا۔۔

تمام عزتین اس سے چھین لی گئین۔۔۔ مردود کہلایا۔۔۔

آج بھی جو آدم کی تحقیر کرے وہ یاد رکھے کے آدم کی تحقیر ابلیس کو کہاں سے کہاں لے گئی

عبادات ضائع گئیں

مرتبہ چھن گیا۔۔۔

لعنت کا سزروار ٹھرا

انسان کو انسان سمجھو کہ اس کی بے قدری خالق کو پسند نہیں۔۔
مرتبہ تقویٰ پر ہے نا کہ رنگ ، نسل و زبان

صاحب تقویٰ عاجز ہوتا ہے کہ اللہ کی محبت عاجزی پیدا کرتی ہے ۔۔

اللہ ہمیں ابلیسی راستوں سے بچائے جہاں ہم انسان کی بے توقیری

پر اتر آئیں....!

آمین
 
Top