اان پیج 3 سے ڈیٹا کورل ڈرا میں سیم سائز



ان پیج 3 سے ڈیٹا کورل ڈرا میں سیم سائز
ان پیج 3 میں کوئی بھی ٹائپ کریں اور کالے تیر سے سیلیکٹ کریں پھر فائل میں جا کر ایکسپورٹ کریں
جب ایکسپورٹ کریں تو
PNG
کی جگہ
EPS
فارمیٹ کریں
اب کورل ڈرا کھولیں
فائل میں امپورٹ سیلیکٹ کریں اور فائل میں فارمیٹ
Ps,PRN,EPS-PostScript Interpeted
سیلیکٹ کریں
اب بک شو ہو گا

Import Post Scrip
بکس ظاہر ہو گا وہاں وی ایم بی پر 8 ایم کر دیں
نیچے دو بکس ہیں
Import text as
پر
Curves
پر چیک لگائیں
نیچے دو بکس ہیں
Report Post Script errers
Chek for Post Script 3 files
ان دونوں پر چیک لگا دیں
اب اوکے کریں
مو ج کریں سیم سائز ہو گا
 
Top