آگ کا دریا

عرفان سعید

محفلین
اب عشق نہیں مشکل، بس اتنا سمجھ لیجیے
کب آگ کا دریا ہے، کب ڈوب کے جانا ہے
مایوس نہ ہوں عاشق مل جائے گی معشوقہ
بس اتنی سی زحمت ہے موبائل اُٹھانا ہے
(ساغر خیامی)​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top