یاز
محفلین
میں تو پی ڈی ایف فائل کی شکل میں فون میں ڈاؤنلوڈ کر لیتی ہوں اور پڑھتی رہتی ہوں
اپنا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ انگریزی ناولز کے سلسلے میں پی ڈی ایف سے بھی بہتر فارمیٹ "ای پَب" ہے جس پہ صفحات پلیٹ فارم کی مناسبت سے خود ہی ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں۔
میں تو پی ڈی ایف فائل کی شکل میں فون میں ڈاؤنلوڈ کر لیتی ہوں اور پڑھتی رہتی ہوں
آسٹرین شہزادہکیسے ایک سربین شہزادے کے قتل سے پہلی جنگِ عظیم شروع ہوئی۔
تاریخی ناولوں کا اپنا مزہ ہے۔ مجھے اس سے ملتے جلتے alternate history کے ناول بہت پسند ہیں۔کین فولیٹ ماضی قریب کی تاریخ کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں۔
تصحیح کا شکریہ جناب۔ بالکل آسٹریا کا شہزادہ تھا اور (موجودہ) بوسنیا کے علاقے میں قتل ہوا تھا۔آسٹرین شہزادہ
مثال بلکہ امثلہ سے بھی تو واضح کیجئے۔ ہمارا بھی بھلا ہو جائے گا۔تاریخی ناولوں کا اپنا مزہ ہے۔ مجھے اس سے ملتے جلتے alternate history کے ناول بہت پسند ہیں۔
Michael Chabon's The Yiddish Policemen's Unionمثال بلکہ امثلہ سے بھی تو واضح کیجئے۔ ہمارا بھی بھلا ہو جائے گا۔
 
	اول الذکر کتاب اگر نیٹ پر موجود ہے تو اس کا لنک مل سکتا ہے ؟؟؟داؤد اور میں باری باری "اعتبار ساجد " کی "واہ بھئی وا" پڑھ رہے ہیں۔ طنزو مزاح پہ مبنی مضامین مضامین ہیں۔مزے مزے کے۔
"جند وڈا حسبِ عادت بگڑ گیا۔۔۔۔۔بولا۔۔۔۔۔پروفیسر بی کے بٹالہ،میرے دوست،عظیم دانشور۔۔۔۔۔۔۔یاد رکھو قومیں اِملا،گرامر اور تلفظ کے چکر میں تباہ و برباد ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔"
میرے زیرِ مطالعہ"الماس ایم اے" کی "حجاج بن یوسف" بھی ہے۔ اور اِس ماہ کا جاسوسی ڈائجسٹ بھی۔
مجھے افسوس ہے کہ میں نہیں بتا سکتی۔ میں کتابیں پڑھتی ہوں۔۔مطلب ہارڈ کاپی۔۔۔ابھی تک میں نے نیٹ سے کوئی کتاب نہیں پڑھی۔اول الذکر کتاب اگر نیٹ پر موجود ہے تو اس کا لنک مل سکتا ہے ؟؟؟
 
	بالآخر "ایج آف ایٹرنٹی" اختتام پذیر ہو ہی گئی۔ یہ سنچری ٹرائلوجی کا آخری حصہ تھی۔ چھ ماہ سے اوپر لگ گئے تینوںضخیم حصوں کو پڑھنے میں۔

اب انشاءاللہ الف شفق جی کے ناول "فورٹی رولز آف لو" کو شروع کرنا ہے۔
