آپریشن کا بہی آپریشن

حسن نظامی

لائبریرین
السلام علیکم
گپ شپ میں ایک عجیب ہی سلسلہ کا آغاز کرنا چاہوں گا
ایک لفظ لیا جائے گا اور پھر اس کا آپریشن کریں گے خاص طور پر قیصرانی بھائی جی ہاں
اور لفظ کا انتخاب ہر اگلا آدمی کرے گا مگر پہلے پہلے لفظ کا آپریشن کرنا ہو گا مثلا
دوست جب تک د سے دیانت دار و سے وفادار س سے سچا اور ت سے تابعدار نہ ہو مزا نہیں
اور اسی طرح قیصرانی انکل جب تک
ق سے قائد ی سے یار محفل ص سے صاحب دھاگہ ر سے راستہ دکھانے والے ا سے ادب سکھانے والے ن سے نظر رکھنے والے اور ی سے پھر وہی نہ ہوں کسی بھی چیز کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزا نہیں
:roll:
 
Top