آسکر ایوارڈز (تصاویر)

راج

محفلین
174634_helen_mirren_600.jpg

ہیلن میرن ’دی کوئین‘ کی بہترین اداکارہ قرار پائیں۔


194248_martin_scorsese_600.jpg

مارٹن سکوسس کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز۔

194551_departed_direct_600.jpg

بہترین فلم ’دی ڈیپارٹڈ‘ کے ڈائریکٹرگراہم کنگ کو بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈز۔

171759_oscar_1.jpg

فارسٹ وٹیکر کو ’دی لاسٹ کنگ آف سکاٹ لینڈ‘ کے بہترین اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا۔

195848_algore_600.jpg

بہترین ڈاکومنٹری فلم کا اعزاز الگور کی فلم ’این انکنونین ٹریوتھ‘ کےحصے میں آی

17200_oscar_3.jpg

جینیفر ہڈسن کے لیے’ڈریم گرلز‘ کی بہترین معاون اداکارہ کا اعزاز

172033_oscar_4.jpg

تھامس لینن اور روبی ینگ کو بہترین ڈاکومنٹری ’دی بلاڈ آف ینگزو ڈسٹرکٹ‘ کا اعزاز ملا۔

172122_oscar_5.jpg

سکرپٹ رائٹر ولیم موناہین کو فلم ’دی ڈیپارٹیڈ‘ کے لیے بہترین سکرین پلے کا ایوارڈ ملا۔

172447_oscar_11.jpg

جارج ملر کو اینیمٹڈ فلم ’ہیپی فیٹ‘ کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

174415_khnown_600.jpg

بہترین فارن لینگویج فلم کا اعزاز ’دی لائیوز آف ادرز‘ جرمن فلم کے حصے میں آیا۔

174436_known_400.jpg

شیری لینزنگ کو ’جین ہرشالٹ ہیومینٹرین‘ ایوارڈز سے نوازا گیا۔

172334_oscar_10.jpg

ٹورل کوو کو فلم ’دی ڈینش پوئٹ‘ کے لیے بہترین اینیمٹڈ شاٹ فلم کا اعزاز ملا۔

17250_oscar_12.jpg

بیسٹ لائیو ایکشن کا اعزاز ’ویسٹ بینک سٹوری‘ کے ایری سینڈل کے حصے میں آیا۔

174512_kate_600.jpg

کیٹ ونسلٹ کی آسکر ایوارڈز تقریب میں آمد۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ معلومات ہیں۔ یہ سمجھ نہیں‌ آئی

بہترین فلم ’دی ڈیپارٹڈ‘ کے ڈائریکٹرگراہم کنگ کو بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈز۔

ڈائیریکٹر کو پروڈیوسر کا ایوارڈ :roll:
 
Top