السلام علییکم ورحمۃ اللہ لائن کارڈکے ذریعے پرنٹر انسٹال کرنا بھول گیا ہوں کوئی میری مدد کر سکتا ہے۔
ا اسماعیل محفلین فروری 14، 2010 #1 السلام علییکم ورحمۃ اللہ لائن کارڈکے ذریعے پرنٹر انسٹال کرنا بھول گیا ہوں کوئی میری مدد کر سکتا ہے۔
فاتح لائبریرین فروری 14، 2010 #2 اسماعیل صاحب! مائکرو سافٹ نالج بیس کا یہ آرٹیکل شاید آپ کی مدد کر سکے۔ آپ کے مراسلات کی تعداد (2) سے لگ رہا ہے کہ اردو محفل میں نئے ہیں۔ خوش آمدید! آتے جاتے رہا کیجیے اور اگر ممکن ہو تو اپنا تعارف بھی کروا دیجیے۔
اسماعیل صاحب! مائکرو سافٹ نالج بیس کا یہ آرٹیکل شاید آپ کی مدد کر سکے۔ آپ کے مراسلات کی تعداد (2) سے لگ رہا ہے کہ اردو محفل میں نئے ہیں۔ خوش آمدید! آتے جاتے رہا کیجیے اور اگر ممکن ہو تو اپنا تعارف بھی کروا دیجیے۔