آئیے ملیں ان سے جن کے خون سے سوات واپس ملا
عسکری معطل ستمبر 4، 2009 #5 arifkarim نے کہا: پراپیگنڈا پوسٹ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باز آ جا مجھے روزہ ہے نہیں تو اچھا نہیں ہوتا یار
arifkarim نے کہا: پراپیگنڈا پوسٹ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باز آ جا مجھے روزہ ہے نہیں تو اچھا نہیں ہوتا یار
فاتح لائبریرین ستمبر 4، 2009 #6 اللہ تعالیٰ ان شہدا اور غازیوں پر رحمت کرے اور سفاک و بے غیرت دشمنوں کو نیست و نابود کرنے میں ہماری افواج کی مدد فرمائے جو ہماری حفاظت کی خاطر اپنی جان کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ آمین!
اللہ تعالیٰ ان شہدا اور غازیوں پر رحمت کرے اور سفاک و بے غیرت دشمنوں کو نیست و نابود کرنے میں ہماری افواج کی مدد فرمائے جو ہماری حفاظت کی خاطر اپنی جان کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ آمین!