آؤ کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

152m3ix.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
ویرانیِ حیات کو ویران تر کریں
لکھنا ہی درست ہے، صحیح کردیں گے تو کیا بات ہو


اضافت کے بغیر یعنی " ویرانی " لکھنا اسے وزن سے خارج کرتا ہے
 
Top