؛؛جو؛؛ ٹی وی

اگر آپ فضول قسم کے میوزک چینلز اور اس پر دکھائے جانے والے ری مکسز سے اکتا گئے ہیں۔ تو ٹرائی کیجیے جو ٹی وی۔ جس پر نہ کوئی اشتہار اور نہ کوئی پرومو۔ جو ٹی وی پر70 80 اور 90 کے خوبصورت گانے دکھائے جاتے ہیں۔

Thaicom 2/5 at 78.5°E
فریکویسنی3960 V
سمبالک ریٹ30000
 

عمر سیف

محفلین
جی ہماری طرف کیبل پہ یہ آتا ہے۔ بہت اچھا چینل ہے اور سب سے اچھی بات اشتہار سے پاک۔
 
Top