zeeshan mehdi

  1. Raza Qaseer

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے دوست ، دشمن میں مگر تفریق ہونا چاہئے عشق سچا دیس کا ہے یا میرا ہے دوستو اس حوالے سے ذرا تحقیق ہونا چاہے موسم گل اور اس پہ ساتھ تیرا گل بند سوچھتا ہوں اب غزل تخلیق ہونا چاہئے حوصلہ پیار میں اب پست نہ ہونے دوںگا پشت پر تیر میں پیوست نہ ہونے دوںگا جان پر کھیل کے...
Top