دہشت گردوں کو پوری قوت سے کچل دیا جائے: سید مختار نعیمی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس دہشت گردی کا مقابلہ کیا جس دہشت گردی کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے موجودہ دہشت واقعہ کربلا کی دہشت گردی کے مقابلے میں بہت کم ہے ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو چاہیے...