عشرت گودھروی

  1. سیما علی

    یارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے ۔۔عشرت گودھروی

    یارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے سننے کی جو قوت مجھے بخشی ہے خداوند پھر مسجدِ نبوی کی اذانیں بھی سنا دے حوروں کی نہ غلماں کی نہ جنت کی طلب ہے مدفن مرا سرکار کی بستی میں بنا دے منہ حشر میں مجھ کو نہ چھپانا پڑے یا رب مجھ کو تیرے محبوب کی کملی میں چھپا دے...
Top