عربی، قاعدہ، قرآنی، فانٹ، نورانی

  1. B

    نورانی قاعدہ کی ٹائپوگرافی

    السلام علیکم عربی کے ماہرین ٹائپوگرافی سے یہ جاننا تھا کہ نورانی قاعدہ کے لیے کونسے فانٹس استعمال کیے جاتے ہیں؟ مثال کے طور پر تختی نمبر دو، مرکبات میں 'لا' یا 'ک' کی کئی شکلیں ہیں.کیا ان کے لیے علیحدہ فانٹس مستعمل ہیں؟
Top