عمیرہ احمد،الف

  1. ام اویس

    تبصرہ کتب ناول نگار عمیرہ احمد کا تازہ ترین ناول “الف”

    تبصرہ خرم سہیل ۔ ناول کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ عمیرہ احمد کے گزشتہ ناولوں کی طرح حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کتاب کے سرورق پر ترک درویش کے رقص کا مصورانہ عکس ہے۔ ناول کے انتساب میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ درج ہے۔ کہانی 12 ابواب پر مشتمل ہے، جبکہ پیش لفظ میں ایک پیرا گراف کے طور...
Top