عدل جہانگیر۔ شیر۔ بکری۔دانشور

  1. M

    عدل جہا گیر

    سبحان اللّٰہ! لیکن شاہ کا تجسس ختم نہ ہوا۔وہ واپس محل میں پہنچا اور حکم دیا کہ فوری طور پر ہندوستان کے سات عالموں اور دانشوروں پر مشتمل ایک جے۔آئ۔ ٹی تشکیل دی جائے جو اس معمے کا حل بتائے۔ حسب حکم فورا ایسے سات علما اور دانشوروں کی ایک کمیٹی دربار میں حاضر کر دی گئ اور شاہ نے سب کی رائے پوچھی۔...
Top