عاشورہ

  1. محمداحمد

    عاشورہ کا روزہ ۔ اہمیت اور فضیلت

    یوں تو آج 19 محرم ہے اور یومِ عاشور گزر چکا ہے۔ تاہم یہ تحریر اس سوچ کے ساتھ ارسال کر رہا ہوں کہ عین ممکن ہے کہ اس اگلے سال یا پھر کبھی پڑھنے والوں کو فائدہ پہنچے۔ عاشورہ کا روزہ ۔ اہمیت اور فضیلت محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ، اور حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے۔ اسے شہراللہ یا...
Top