خوشبو پہ اشعار،

  1. جاسمن

    خوشبو

    ہم کو محسوس کیا جاتاہے خوشبو کی طرح ہم کوئی شور نہیں ہیں کہ سنائی دیں گے وسیم بریلوی
Top