حرصِ مال اور جمعۃ الوداع

  1. عبدالرزاق قادری

    حرصِ مال اور جمعۃ الوداع

    حرصِ مال اور جمعۃ الوداع افکارمسلم عبدالرزاق قادری آج جمعتہ الوداع ۲۸ رمضان المبارک ۱۴۳۳ ہجری ہے اور شمسی لحاظ سے 17اگست 2012ہے ۔ میں آج دفتر سے واپسی کے لیے ڈیڑھ بجے کے بعد نکلا ۔ یعنی آخری کلاس ایک بج کر تیس منٹ کے بعد ہی ختم ہو ئی تھی ۔ عید کی چھٹیوں کی معلومات اور دیگر معاملا ت میں...
Top