حمیدہ شاہین کی شاعری،

  1. جاسمن

    غزل(حمیدہ شاہین)

    کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی جو آدھے ہو کر ہارے لوگ آدھے لوگ نری مٹی تھے آدھے چاند ستارے لوگ اس ترتیب میں کوئی جانی بوجھی بے ترتیبی تھی آدھے ایک کنارے پر تھے آدھے ایک کنارے لوگ اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ آج ہماری ہار سمجھ میں آنے...
Top