خارجہ امور

  1. ل

    ایرانی فوج سرحد پار نہ کرے، پاکستان کا انتباہ

    پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے مغوی سرحدی محافظوں کو بازیاب کروانے کے لیے فوج پاکستانی علاقوں میں نہ بھیجے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان محافظوں کی پاکستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کا پیر کو ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا...
Top