خالد حسین کا قتل،

  1. جاسمن

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    آج صبح تقریبا ساڑھے نو بجے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور کے انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر جناب خالد حمید صاحب کو انگریزی بی ایس کے پانچویں سمسٹر کے طالب علم خطیب حسین نے اُس وقت چھرے کے وار کر کے قتل کر دیا جب وہ اپنے دفتر میں اکیلے بیٹھے لیپ ٹاپ پہ کچھ کام کر رہے تھے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Top