خالد محمود خالد نقشبندی

  1. سیما علی

    زباں محو ثناء ہےگنبد خضراء کےسائےمیں ، خالد محمود خالد نقشبندی

    زباں محو ثناء ہےگنبد خضراء کےسائےمیں مؤدب التجا ہےگنبد خضراء کےسائےمیں ہم اپنا دامن مقصود بھر لائےمرادوں سے ہمیں سب کچھ ملا ہےگنبد خضراء کےسائے میں کلام پاک دیتا ہےگواہی اس حقیقت کی مقدر جاگتا ہےگنبد خضراء کےسائے میں ملےگا حشر کےدن بھی وہ میزان محبت پر وہ آنسو جو گرا ہےگنبد خضرا کےسائےمیں...
Top