چیونٹیاں

  1. محمدصابر

    چیونٹیوں کا دنیا پر قبضہ

    سائنسدانوں کی ایک دریافت کے مطابق چیونٹیوں کی ایک میگا کالونی نے دنیا کے بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امریکہ، یورپ اور جاپان میں رہنے والے ارجنٹائنی چیونٹیاں دراصل ایک ہی جڑی ہوئی کالونی سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ آپس میں لڑنے سے انکار کر دیتی ہیں۔ یہ کالونی معلوم کالونیوں میں سب سے بڑی ہے ۔انسان...
Top