کوما کی مدد سے مختلف الفاظ کے سیٹوں والے اشعار

  1. جاسمن

    اشعار:کوماز کی مدد سے بہت سے الفاظ کے سیٹ

    حدت، خنکی، شدت، خوشبو ،چاند ستارہ عورت ہے جوش، جوانی، رقص، رعنائی، روپ سہانا عورت ہے نکہت، بادل، موسم، فطرت ، جھیل، گلاب، نشیلی دھوپ تتلی، پھول، سنہری چڑیا، ہرن شاہانا عورت ہے بیتِ مومن، نظمِ فیض ، نغمہِ اختر ، سوزِ میر غزل، قصیدہ، مطلع، مقطع، شعر دو گانا عورت ہے بحرِ آتش،...
Top