بین الاقوامی تنازعات میں کشمیر کا مقدمہ سب سے سیدھاہے، اس کی تاریخ جھٹلائی نہیں جا سکتی... قانون کی زبان میں کہتے ہیں’’ بندہ جھوٹ بول سکتا ہے ، ریکارڈ کے طور پر پڑے ہوئے کاغذات نہیں‘‘ ۔
یہ مقدمہ پاکستان نہیں بلکہ بھارت خود بطورِ ریاست اقوامِ متحدہ میں لے کرگیا۔ مقدمے کا پہلا اور آخری نکتہ اب...