گوگل آپریٹنگ سسٹم

  1. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    السلام علیکم دوستوں تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اردو ویب کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کا خواہشمند ہوں۔ گزشتہ دنوں سامسونگ کمپنی کا گلیکسی ٹیب لےنے کا اتفاق ہوا جس میں اوایس گوگل انڈروآئڈ انسٹال ہے۔بہت ہی پر امید ہوکر یہ لیا تھا کہ گوگل کی پروڈکٹ ہے لازمی اردو عربی کی اس میں سپورٹ ہوگی خیر...
  2. ابن سعید

    گوگل کروم او ایس اب اوپن سورس

    گوگل نے اس سال جولائی ماہ میں ایک عدد ویب بیسڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے کا اعلان کیا تھا اور سال کے اخیر تک اس کو اوپن سورس کرنے کی بات کی تھی جب کہ ایک مکمل کام کرتا ہوا امپلیمینٹیشن سال 2010 تک متوقع بتایا تھا۔ کل 19 نومبر کو گوگل نے گوگل کروم او ایس کے اوپن سورس ہونے کا اعلان کر دیا۔ گوگل...
Top