تعلیمی اداروں کے مسائل

  1. جاسمن

    تعلیمی ادارے اور ہمارے بچوں کے مسائل

    ہمارے ہاں لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے علیحدہ سکول و کالج ہوا کرتے تھے۔ لڑکیوں کے سکولوں اور کالجوں میں خواتین اساتذہ اور لڑکوں کے سکولوں اور کالجوں میں مرد اساتذہ ہوتے۔ درجہ چہارم کے ملازمین میں بھی کچھ نہ کچھ اس چیز کا لحاظ رکھا جاتا تھا۔ خواتین کے تعلیمی اداروں میں مرد ملازمین دیکھ بھال کے رکھے...
Top