تخلیق

  1. بزم خیال

    حسنِ تخلیق

    وقت کی سوئیاں ساکت ہو جائیں تو کیا زندگی رک جائے گی،سانسیں تھم جائیں گی، خواب بکھر جائیں گے،خواہشیں مٹ جائیں گی،آرزوئیں دم توڑ دیں گی یا رشتے ناطے ٹوٹ جائیں گے۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔آنکھیں اندھیرا چھا جانے پرکالی چادر اوڑھ لیتی ہیں مگر ہاتھ ٹٹول ٹٹول کر اپنے لئے راستہ تلاش کر...
  2. ن

    پینٹنگ

    پینٹنگ مرے ڈرائنگ روم کی دیوار پر لٹکی ہوئی اک پینٹنگ جس میں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہوئی اک ماں ہے! اُس کے چہرے پر بکھرے ہوئے ممتا کےرنگ دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسےدُنیا اُس کے بچے اوراُس کی ممتا میں سِمٹ آئ ہو اور جب میرے دوست واحباب کبھی میری بنائی ہوئی اس پینٹنگ کو دیکھتے ہیں...
Top