تحائف کا تبادلہ

  1. جاسمن

    تحائف کا تبادلہ

    تحائف کا لین دین ہماری روزمرّہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ ہم اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور دیگر ساتھیوں کو اکثر تحائف دیتے اور لیتے رہتے ہیں۔ یہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت ہے۔ ہمارے معاشرے کی خوبصورت ریت ہے۔ لیکن تحائف کے لین دین میں بسا اوقات ہمیں تلخ تجربات کا سامنا کرنا...
Top