توقیر علی زئی

  1. ابن توقیر

    راستے میں شام کا مسافر

    راستے میں شام کا مسافر از خاور چودھری توقیر علی زئی کا اصل نام محمد نواز تھا۔وہ 18اپریل 1953ء کو حضرو کے نواحی قصبے پیرداد میں پیدا ہوئے اور 23 جولائی 2001ء میں اس دُنیا سے رخصت ہوئے۔وہ اُن معدودے چند لوگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنا جہان خود بنایا۔انہوں نے جس فضا میں آنکھ کھولی وہاں...
  2. ابن توقیر

    راستے میں شام از توقیر علی زئی

    ابو جی کے کلیات سے منتخب کلام جمع کرنے کا ارادہ ہے۔ غزل پہاڑوں سے پگھلتا جا رہا ہوں سمندر میں اترتا جا رہا ہوں مرے ساتھی بچھڑتے جا رہے ہیں سوئے منزل اکیلا جا رہا ہوں معمہ تھی مری ہستی مگر اب میں سوچا اور سمجھا جا رہا ہوں ترے شاداب لہجے اب کہاں ہیں تری محفل سے پیاسا جا رہا ہوں تُو خوشبو ہے...
Top