تنبیہ

  1. ل

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    منسوخ شدہ تنبیہ:: پہلے تو میں نے سوچا تھا کہ اس تحریر کے ساتھ یہ تنبیہ بھی جوڑ دوں کہ خبردار کوئی میری یہ تحریر چوری نا کرے، اگر اس نے اس کی کاپی کرکے کسی اور جگہ پر ڈالنی ہی ہے تو میرے نام کا جعلی اکاؤنٹ بنا کر میرے ہی نام سے ڈالے تاکہ میرا نام روشن رہے ۔ مگر پھر مجھے خیال آیا کہ ہوسکتا ہے کہ...
Top