ثمن شاہ

  1. شیزان

    تم بے حد شور مچاتی ہو ۔ ثمن شاہ

    تم بے حد شور مچاتی ہو وہ اکثر مجھ سے کہتا ہے تم بے حد شور مچاتی ہو جب پیار سے مجھے بلاوٴ گے تب دوڑ کہ میں تو آوٴں گی تب پائل میری چھنکے گی پائل کا شور تو ہو گا ہی جب کلائی میری تم پکڑو گے تب چوڑی میری کھنکے گی جب چوڑی میری کھنکے گی چوڑی کا شور تو ہو گا ہی جب بندیا میری چمکے گی جا آنکھ میں...
Top