سندھی، زبانیں، سندھی زبان، سندھ، سندھی رہبر،

  1. آصف اثر

    سندھی سیکھنے کا کوئی اچھا رہبر

    سندھی سیکھنے کا کوئی اچھا رہبر یا سائٹ وغیرہ ہو تو راہنمائی فرمائیے۔ یا کسی کو اس پر عبور ہو تو اس کے حروفِ تہجی اور ان کے تلفظ کے متعلق آگہی درکار ہے۔ جو آسان فہم انداز میں ہو۔
Top