سلام ، نعت ، نعت نبی صلی الله علیہ وسلم

  1. ام اویس

    سلام اُن پر کہ جن کے نام کا طغرٰی ۔ ام عبد منیب

    سلام ان پر کہ جن کے نام کا طغرٰی بنائے ظلمتوں کو نور کا بقعہ سلام ان پر کہ جن کی رحم دل باتیں سکوں پرور بنا دیں کرب کی راتیں سلام ان پر کہ جن سے شاخِ گل تازہ چمن میں کھول دے خوشبو کا دروازہ سلام ان پر کہ جن کے دین کا رستہ مبارک ، امن پرور ، عافیت افزا سلام ان پر جو غیروں کی بھی جدول...
Top