شیخ‌ امین

  1. ساقی۔

    اب کے احسان جتانے بھی نہیں آیا کوئی - شیخ‌ امین

    اب کے احسان جتانے بھی نہیں آیا کوئی میں جو روٹھا تو منانے بھی نہیں آیا کوئی ایک وہ دور کہ سونے بھی نہ دیتے تھے مجھے ایک یہ وقت ،جگانے بھی نہیں آیا کوئی ڈگمگاتا تھا تو سو ہاتھ لپکتے تھے مجھے گر گیا ہوں‌ تو اٹھانے بھی نہیں آیا کوئی جانے احباب پہ کیا گزری، خدا خیر کرے عرصے سے زخم...
Top