شبستان سرور

  1. محب علوی

    شبستان سرور پروف دھاگہ

    شبستان سرور المعروف الف لیلہ مشہور رجب علی بیگ سرور کی شہرہ آفاق کتاب فسانہ عجائب کی ٹائپنگ اور پروف کے بعد اب پیش خدمت ہے، رجب علی بیگ سرور ہی کی ایک اور دلچسپ کتاب شبستان سرور المعروف الف لیلہ مشہور اس کتاب کو مشرف علی فاروقی صاحب نے ازراہ کرم اپنے ادارے سے ٹائپ کروا کر شعیب کو مکمل متن بھیج...
Top