selection of ahadith

  1. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    سیدنا سلمان بن عامررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسوال اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ’’مسکین پر صدقہ صرف صدقہ ہے، جب کہ رشتہ دار پر صدقہ، صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی ہے‘‘ (سنن ترمذی،کتاب الزکاۃ658 )
Top