@سید عمران

  1. عامر گولڑوی

    رنگ نظام رباعیات سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ وبرکاتہ

    دعائے شاعر یارب! مرا ذوق خوش قرینہ ہو جائے دریائے بلاغت کا سفینہ ہو جائے وہ زور بیاں بخش کہ میرا ہر شعر الفاظ و معانی کا مدینہ ہو جائے سید نصیر الدین نصیر
Top