سید سلیمان ندوی

  1. ا

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک اور سرکارِ دوعالم کا کرم

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو محتاجوں سے اتنی ہمدردی تھی کہ ان کے دل کی بات سمجھ لیتے تھے۔ ایک دفعہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بھوک سے بے تاب ہو کر راستے میں بیٹھ گئے۔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ پاس سے گزرے تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے انہیں اپنے حال پر متوجہ کرنے...
Top