سید مکرم

  1. ع

    سجاوٹ

    سجاوٹ منی افسانہ ۔ سید مکرم نیاز "لڑکی تعلیمی یافتہ ہے ؟" "جی ہاں ایم اے ، بی ایڈ ہے ۔" "قد غالباً پانچ فیٹ سے اوپر ہی ہوگا ؟" "جی ہاں پانچ فیٹ دو انچ ۔۔۔۔" "رنگ ۔۔؟" "فیئر کلر ۔۔۔" "دین دار تو ضرور ہوگی ۔۔؟" "جی ہاں یقیناً ہے ۔۔" "تب تو پھر مناسب رشتہ لگتا ہے ۔" "تو آپ راضی ۔۔؟" "نہیں ٹھہرئیے...
Top