صادق اور امین

  1. ziaeqalam

    صادق اور امین

    ضیائے قلم از ضیاء اللہ خان صادق اور امین ہمارے معاشرے میں دو قسم کی اخلاقیات پائی جاتی ہیں ایک وہ جسکا ہم پرچار سر بازار کرتے ہیں اور ایک وہ جس کا مظاہرہ ہم پس دیوار کرتے ہیں۔اور اگر دیکھا جائے تو ان دونوں کی آپس میں دور دور تک کوئی مطابقت نہیں ہے ۔بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ دونوں...
Top