ریگولر ایکسپریش

  1. م

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس کیا ہوتا ہے؟ اسے کن مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟ نیز کیا یہ ہر پروگرامنگ زبان میں مختلف طریقہ سے لکھے جاتے ہیں یا یکساں؟ :-) :-)
Top